ETV Bharat / state

ہوٹل بک کیے بغیر سیاحتی مقام پر جانے پر روک - اسے پہلے ہوٹل بک کرنا ہوگا

کوئی شخص بنا ماسک کے یہاں گھومتا پايا گیا تو اس پر 1000 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا اور کارروائی کی جائے گی۔ ادھم پور انتظامیہ نے یہ اقدام اس لیے کیا ہے تاکہ لوگوں کو مہلک بیماری کورونا وائرس سے بچایا جا سکے۔

بنا ہوٹل بک کیے سیاحتی مقام پر جانے پر روک

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 6:05 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں اب سیاح ایڈوانس میں ہوٹل بک کیے بنا سیاحتی مقام پر نہیں جا سکیں گے۔ کوئی بھی شخص جو بیرون ریاست سے یہاں آ رہا ہے اسے پہلے ہوٹل بک کرنا ہوگا اس کے بعد ہی یہاں آ سکتا ہے۔

بنا ہوٹل بک کیے سیاحتی مقام پر جانے پر روک

ادھم پور انتظامیہ نے یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کیوںکہ یہاں سیاحوں کا حجوم اکٹھا ہو رہا ہے، جس سے کورونا وائرس پھیلنے کا خوف ہے۔

یہاں ایک روز کے پکنک منانے پر پوری طرح سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ادھم پور: علاقے میں سالانہ کوکون منڈی لگی

اس تعلق سے ادھم پور کے جکھینی چوک پر پولیس نے ایک ناکہ لگایا۔ یہاں چیک کیا گیا کہ کوئی بھی شخص بنا ہوٹل بک کیے سیاحتی مقام پر نہ جا سکے۔

ڈی سی اھم پور نے اس تعلق سے پہلے ہی اڈوائزری جاری کی تھی کہ 17 جولائی سے کسی بھی ایسے شخص کو سیاحتی مقام پر جانے پر روک ہوگی جس کا ہوٹل پہلے سے بک نہ ہو۔

اگر کوئی شخص بنا ماسک کے یہاں گھومتا پايا گیا تو اس پر 1000 جرمانہ عائد کیا جائے گا اور کاروائی کی جائے گی۔ ادھم پور انتظامیہ نے یہ اقدام اس لیے کیے ہیں تاکہ لوگوں کو مہلک بیماری کورونا وائرس سے بچایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.