ETV Bharat / state

نینشل کانفرنس نے بی جے پی کے ساتھ خفیہ معاہدہ کیا ہے‘ - national conference latest news

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ان دنوں ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں اور الزم تراشیوں کا بازار گرم ہے۔

National Conference  is b team of BJP
نینشل کانفرنس نے بی جے پی کے ساتھ خفیہ معاہدہ کیا ہے‘
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 10:55 PM IST

جموں و کشمیر کی نئی سیاسی جماعت 'اپنی پارٹی' نے یہ نینشل کانفرنس پر الزام لگایا ہے کہ نیشنل کانفرنس اپنی ساکھ کو دوبارہ مضبوط کرنے کے لیے بی جے پی کا سہارا لے رہی ہے۔

اس بات کا انکشاف ’اپنی پارٹی‘ کے ضلع صدر پلوامہ جی ایم میر نے آج ترال میں کیا ۔

نینشل کانفرنس نے بی جے پی کے ساتھ خفیہ معاہدہ کیا ہے‘

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے 'اپنی پارٹی' کے رہنما نے کہا کہ وہ بی جے پی کی بی ٹیم ہے۔

جی ایم میر نے بتایا کہ این سی ہی دراصل بی جی پی کی بی ٹیم ہے کیونکہ انہوں نے بی جے پی کے ساتھ ایک خفیہ معاہدہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:شیو سینا کا ڈی ڈی سی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہی وجہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی مخالفت کر کے اپنا ووٹ بینک مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تاہم عوام نے دیکھ لیا ہے کہ این سی کی تین نسلوں نے جموں و کشمیر پر راج کر کے انہیں آج تک کچھ بھی نہیں دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.