ETV Bharat / state

'یہ جیت میری نہیں بلکہ ووٹروں کی جیت ہے' - بی جے پی کے اسکیموں اور نریندر مودی حکومت کی حصولیابیوں کو عوام تک پہنچانے میں کامیاب رہے

ادھم پور سے بی جے پی کے امیدوار پورن چند شرما کامیاب ہوئے ہیں اور انہوں نے کہا کہ یہ جیت میری نہیں بلکہ ووٹروں کی جیت ہے۔ یہ نریندر مودی حکومت کی حصولیابیوں کی جیت ہے۔

my victory is not mine but the victory of the voters
'یہ جیت میری نہیں بلکہ ووٹروں کی جیت ہے'
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 10:53 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج آگئے ہیں۔ یہاں سے بی جے پی کے امیدوار پورن چند شرما کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ علاقے کے لیے ترقیاتی کاموں پر زور دیں گے۔

'یہ جیت میری نہیں بلکہ ووٹروں کی جیت ہے'

جیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ جیت میری نہیں بلکہ ووٹروں کی جیت ہے۔ یہ نریندر مودی حکومت کی حصولیابیوں کی جیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر کی 278 نشستوں کے نتائج کا اعلان

انہوں نے کہا کہ علاقے کے لیے کام کرنا آسان نہیں ہے لیکن پھر بھی کوشش کریں گے کہ وہ ترقیاتی کام کر سکیں۔ عوام نے جس کام کے لیے ووٹ دیا ہے اور مجھے جتایا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ میری جیت اس لیے ہو پائی کیونکہ ہم سب نے بی جے پی کے اسکیموں اور نریندر مودی حکومت کی حصولیابیوں کو عوام تک پہنچانے میں کامیاب رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.