ETV Bharat / state

ادھم پور میں میونسپل کاؤنسلرز کی میٹنگ - dr. yogeshwar gupta

اس میٹنگ میں دیوالی منانے کے لئے شہر میں لائٹس کا انتظام کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ لائٹس کے لئے محکمہ کے پاس موجود پہنچ چکے ہیں اور آنے والے دنوں میں لائٹیں لگائی جائیں گی۔

ادھم پور میں میونسپل کونسلروں کی میٹنگ
ادھم پور میں میونسپل کونسلروں کی میٹنگ
author img

By

Published : Nov 10, 2020, 10:43 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ڈاکٹر یوگیشور گپتا کی زیر صدارت میونسپل کونسل کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام وارڈوں کے کونسلرز موجود تھے۔

اس موقع پر مختلف پہلوؤں اور ترقیاتی کاموں پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

ادھم پور میں میونسپل کونسلروں کی میٹنگ

معلومات فراہم کرتے ہوئے پینتھرس پارٹی کے کونسلر سنیل پروچ نے کہا کہ یہ اجلاس ایک ماہانہ اجلاس تھا جس میں لوگوں کی مشکلات کو اجاگر کیا گیا۔

اس میٹنگ میں دیوالی کے پیش نظر شہر میں لائٹس کا انتظام کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ لائٹس محکمہ کے پاس موجود ہیں اور آنے والے دنوں میں لائٹیں لگائی جائیں گی۔

اس کے علاوہ کانگریس کونسلر پریتی کھجوریا نے کہا کہ آج کی میٹنگ میں ترقیاتی کاموں کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کورونا کی وجہ سے کچھ کام رکے ہوئے تھے جن کو اب مکمل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.