ETV Bharat / state

Accident in Udhampur نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے خاتون ہلاک، بیٹی شدید زخمی - جموں و کشمیر پولیس

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر سنگور چوک اُدھمپور کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے خاتون اور اُس کی بیٹی کو ٹکر ماردی۔ حادثہ میں خاتون ہلاک جبکہ ان کی بیٹی شدید طورپر زخمی ہوگئی۔ Mother died daughter seriously injured in Udhampur Accident

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 3, 2022, 3:37 PM IST

ادھمپور: سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ادھمپور کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے ماں بیٹی کو ٹکر ماری جس وجہ سے ماں کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ بیٹی کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔Mother Died In Road Accident

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح سرینگر جموں شاہراہ پر سنگور چوک اُدھمپور کے نزدیک نامعلوم گاڑی نے خاتون اور اُس کی بیٹی کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے دونوں شدید طورپر زخمی ہوئے۔Road Accident In Srinagar Jammu Highway

انہوں نے بتایا کہ آ س پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے 53 سالہ شمیمہ بیگم ساکن سبھاش نگر جموں کو مردہ قرار دیا جبکہ بیٹی کا ہسپتال میں علاج ومعالجہ چل رہا ہے۔پولیس نے کیس درج کرکے نامعلوم گاڑی کی تلاش شروع کی۔

مزید پڑھیں: Hit and Run Mishap In Sopore سوپور سڑک حادثہ میں تین کم عمر طلبہ زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.