ETV Bharat / state

پونچھ: لاپتہ لڑکی کی لاش دریا سے برآمد - poonch news

جموں کشمیر کے ضلع پونچھ سے لاپتہ لڑکی کی لاش دریا سے برآمد ہوئی۔ لڑکی کے گھروالوں نے اس معاملے میں تحقیقات کی مانگ کی۔

لاپتہ لڑکی کی لاش پلست دریا سےلاش برآمد
لاپتہ لڑکی کی لاش پلست دریا سےلاش برآمد
author img

By

Published : Aug 24, 2021, 1:03 PM IST

Updated : Aug 24, 2021, 1:09 PM IST

پونچھ: موصولہ معلومات کے مطابق ہفتہ کے روز 17 سالہ لڑکی مہک بی دوپہر کے وقت گھر سے لاپتہ ہوئی تھی۔

اتوار کی شام لاش منگناڈ گاؤں کے قریب پلست دریا کے کنارے سے ملی۔

لاپتہ لڑکی کی لاش پلست دریا سے برآمد

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔

پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال پونچھ لایا گیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:دریائے جہلم میں ڈوب کرہلاک ہوئے نوجوان کی لاش برآمد

جبکہ اہل خانہ نے قتل کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔ رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ قصورواروں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔

Last Updated : Aug 24, 2021, 1:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.