ETV Bharat / state

اساتذہ کے مطالبات پورا کرنے کے لیے اجلاس - rahbar taleem shikshak manch

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں 'جموں و کشمیر ٹیچرز جوائنٹ کمیٹی' نے آج ماہانہ اجلاس کا انعقاد کیا اور طویل عرصے سے زیر التوا اپنے مطالبات سامنے رکھے۔

اساتزہ کے مطالبات پورے کرنے کے لیے اجلاس
اساتزہ کے مطالبات پورے کرنے کے لیے اجلاس
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 8:42 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:21 PM IST

یہ کمیٹی پہلے 'رہبر تعلیم شکشک منچ' کے نام سے جانی جاتی تھی۔ اجلاس میں بڑی تعداد میں اساتذہ نے شرکت کی اور اپنی پریشانیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

اساتزہ کے مطالبات پورے کرنے کے لیے اجلاس

انہوں نے حکومت سے ان اساتذہ کی تنخواہ جاری کرنے کی گزارش کی جن کی تنخواہ فروری 2019 سے جاری نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے حکومت سے ان کی تبادلہ پالیسی بنانے کی گزارش کی۔

Intro:जम्मू कश्मीर टीचर्स ज्वाइंट एक्शन कमेटी (JKTJAC) जो पहले रहबर-ए-तालीम शिक्षक मंच के रूप में जानी जाती थी, ने आज मासिक बैठक का आयोजन किया और अपनी लंबे समय से लंबित मांगों को सामने रखा।

बड़ी संख्या में शिक्षक एकत्रित हुए और आपनी समस्याओं के बारे में चर्चा की,

उन्होंने सरकार से उन शिक्षकों का वेतन जारी करने का आग्रह किया, जिनका वेतन फरवरी 2019 से जारी नहीं किया गया है और उन्होंने सरकार से उनकी तबादला नीति बनाने का अनुरोध किया है।

बाइट
विनोद शर्मा अध्यक्ष जम्मू कश्मीर टीचर्स ज्वाइंट एक्शन कमेटीBody:MeetingConclusion:Meeting
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.