ETV Bharat / state

ادھمپور: بی جے پی نے ان لاک کے فیصلے کا خیر مقدم کیا - کورونا کا وبا ہمارے اوپر سے ابھی ٹلا نہیں

جموں و کشمیر انتظامیہ نے کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنے کی وجہ سے مشروط ان لاک کیا ہے، جس کا بی جے پی نے خیر مقدم کیا ہے۔

j&k: bjp welcomes unlock decision
j&k: bjp welcomes unlock decision
author img

By

Published : Jun 3, 2021, 9:59 PM IST

در اصل کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کے پیش نظر یوٹی انتظامیہ نے ریاست میں سخت پابندیاں عائد کردی تھی لیکن اب کیسز میں کمی آنے کی وجہ سے یوٹی انتظامیہ نے ان لاک کے تحت راحت دینے کا فیصلہ کیا ہے، انتظامیہ کے حکم کے بعد ضلع انتظامیہ علاقے میں کیسز کے مد نظر رکھتے ہوئے ہدایات جاری کررہے ہیں جہاں محدود پیمانے پر کاروباری سرگرمیاں بحال کی جارہی ہے۔ بی جے پی کے ریاستی نائب صدر نے یو ٹی انتظامیہ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مزید راحت کا مطالبہ کیا ہے۔'

ویڈیو

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی نائب صدر پون کھجوریہ نے عوام سے کورونا گائنڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کا وبا ہمارے اوپر سے ابھی ٹلا نہیں ہے اس لیے ہمیں اب بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.