ETV Bharat / state

ادھمپور: شوہر پر بیوی کو قتل کرنے کا الزام

author img

By

Published : Jun 20, 2020, 4:37 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں ایک شوہر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو بے رحمی سے قتل کر ڈالا۔

شوہر کے ہاتھوں بیوی کا مبینہ قتل
شوہر کے ہاتھوں بیوی کا مبینہ قتل

یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ادھمپور کے رینبل پولیس اسٹیشن کے علاقہ کا ہے۔

بدھ کی شام یہاں ایک خاتون کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔

اس کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ وہ چھت سے گر کر مر گئی ہے۔

تاہم ہلاک شدہ خاتون کے اہل خانہ نے شوہر پر قتل کا الزام لگایا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد اس بات کا خلاصہ ہوگیا کہ خاتون کی موت چھت سے گر کر نہیں ہوئی ہے بکہ اس کو بے رحمی سے قتل کیا گیا ہے۔ اس کے بعد اس کو چھت سے پھینک دیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم شوہر نے پولیس کو دھوکہ دینے کے لیے چھت سے گرنے کی بات کہی تھی۔

اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ شادی کے بعد ملزم جگدیش سنگھ اپنی اہلیہ شالو کو ساتھ زد و کوب کیا کرتا تھا۔

پولیس نے اہل خانہ کی شکایت پر ملزم جگدیش کے گھر کی تلاشی لی، جہاں پولیس کو چادر اور دوسری جگہوں پر خون کے نشانات ملے ہیں۔

تاہم ابھی تک ملزم شوہر کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی ہے، جلد ہی اس کو گرفتار کیا جائے گا، اس کے بعد اس سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.