ETV Bharat / state

GRP Police Udhampur Recovered Stolen items: جی آر پی پولیس نے 80 ہزار مالیت کے زیورات کے ساتھ چور کو پکڑا

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 7:07 PM IST

شکایت کنندہ نے کہا کہ وہ جموں میل کے ذریعہ نئی دہلی سے شری ماتا ویشنودیوی کٹرا Shri Mata Vishnu Devi Katra جارہی تھی۔ ٹرین جب ادھم پور ریلوے اسٹیشن پر پہنچی تواس نے دیکھا کہ اس کا پرس غائب تھا۔ اس کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی اور چور کو پکڑنے کی کوششیں شروع کردی تھی۔

جی آرپی پولیس نے80 ہزارمالیت کے زیورات کے ساتھ چورکو پکڑا لیا

جی آر پی پولیس ادھم پورGRP Police Udhampur کو چوری کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

تقریباً 10 دن پہلے گیتا دیوی ساکن وشواس پارک اتم نگر نئی دہلی نے جی آر پی کٹرا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔ شکایت کنندہ نے کہا کہ وہ جموں میل کے ذریعہ نئی دہلی سے شری ماتا ویشنو دیوی کٹرا جارہی تھی۔

ٹرین جب ادھم پور ریلوے اسٹیشن پر پہنچی تو اس نے دیکھا کہ اس کا پرس غائب تھا۔ اس کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی اور چور کو پکڑنے کی کوششیں شروع کر دی تھی۔

مکمل چھان بین کے بعد کئی مشتبہ افراد کو گھیر لیا گیا اور پوچھ گچھ کے دوران ملزم ارشاد احمد عرف نوید ساکن شیو نگر ادھم پور نے اعتراف جرم کر لیا۔

ملزم کے انکشاف پر مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے چور سے سونے کی چین، سونے کی بالی اور چاندی کی پازیب برآمد کر لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.