ETV Bharat / state

پہلی ٹرین کی ادھم پور میں آمد - جموں و کشمیر کےضلع اودھمپور

شرمک ٹرین بنگلور سے پہنچی، طلبہ اور مزدوروں کو بسوں سے متعلقہ اضلاع روانہ کیا جا رہا ہے۔

first Shramik
first Shramik
author img

By

Published : May 12, 2020, 8:16 PM IST

جموں و کشمیر کےضلع اودھمپور میں آج پہلی شرامک اکسپریس ٹرین کرناٹک میں پھنسے مزدوروں، طلبہ، تاجر و دیگر لوگوں کو لیکر پہنچی ہے۔

پہلی شرمک ٹرین پہنچی اودھمپور

پہلی شرامک ٹرین بنگلورو سے اودھمپور پہنچی ہے، جس سے جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے مزدور، طلبہ و دیگر لوگ اودھمپور پہنچے ہیں۔

اودھمپور ریلوے اسٹیشن پر تمام پہنچے ہوئے مسافروں کی تھرمل اسکریننگ اور دیگر تمام ضروری کاروائی کے بعد انہیں متعلقہ اضلاع کے لئے روانہ کیا جا رہا ہے۔

اس کے لئے ریولے اسٹیشن کے باہر بڑی تعداد میں بسوں کو لگایا گیا ہے جس سے مسافروں کو ان کے ضلاع بھیجا جا رہا ہے۔

واضح ہو کہ لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ دو ماہ سے جموں و کشمیر کے طلبہ و مزدور ملک کے مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے تھے، جنکی اب یو ٹی میں واپسی ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.