ETV Bharat / state

ادھم پور: ضرورت مند طلبا میں گرم ملبوسات کی تقسیم

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 9:54 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں 'ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی' کے ذریعہ اچھی سوچ مہم کے دوسرے دن گاؤں دھنوڈی میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں علاقے کے ضرورت مند طلباء میں گرم کپڑے اور کھلونے تقسیم کیے گئے۔

ادھم پور میں ضرورت مندوں میں گرم کپڑے تقسیم کی گئی
ادھم پور میں ضرورت مندوں میں گرم کپڑے تقسیم کی گئی

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے دھنوڈی پنچایت میں برما پل کے قریب والے علاقے میں ڈالسہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، اس پروگرام میں ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے سکریٹری اور سب جج سندیپ کور نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر ادھم پور کے مختلف اسکولوں کے طلباء نے وہاں کے ضرورت مند بچوں اور لوگوں میں اسکولی یونیفارم، روزمرہ کے کپڑے اور کھلونے تقسیم کیے۔

اچھی سوچ مہم کے دوسرے دن گاؤں دھنوڈی میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا

سندیپ کور نے بتایا کہ معاشرے میں رہنے والا ہر فرد ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کا احساس اپنے اندر پیدا کرے۔ اس موقع پر سندیپ کور نے وہاں موجود لوگوں کو روزانہ ایک اچھی عادت اپنانے کا مشورہ بھی دیا۔

شیر کشمیر کا نام تاریخ کے اوراق سے مٹایا نہیں جاسکتا

Intro:ऊधमपुर जिला लीगल सर्विस अथॉरिटी की ओर से शुरू किए के हर दिन एक अच्छी सोच अभियान के दूसरे दिन धनोडी गांव में कार्यक्रम आयोजित किया गया। जिसमें इलाके के जरूरतमंद विद्यार्थियों में गर्म कपड़े और खिलौने वितरित किए गए।
धनोरी पंचायत में बिरमा पुल के पास स्थित इलाके में डालसा की ओर से कार्यक्रम आयोजित किया गया अथॉरिटी की सचिव एवं सब जज संदीप कौर ने बतौर मुख्य मेहमान इसमें शिरकत की।

इस अवसर पर उधमपुर के विभिन्न स्कूलों के विद्यार्थियों ने स्कूल के विद्यार्थियों ने एकत्रित कपड़े और खिलौने वहां के जरूरतमंद बच्चों और लोगों में वितरित किए।

अथॉरिटी की सचिव सब जज संदीप कौर ने बताया कि समाज में रहने वाले हर व्यक्ति के मन में जरूरतमंद लोगों की मदद करने की भावना विकसित हो सके इस अवसर पर मुख्य अतिथि ने वहां मौजूद लोगों को हर दिन एक अच्छी आदत विकसित करने के लिए प्रेरित किया।

Byte

जिला लीगल सर्विस अथॉरिटी
की सचिव सब जज संदीप कौरBody:Distribute clothes and other items to the needy people.Conclusion:Distribute clothes and other items to the needy people.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.