ETV Bharat / state

'جموں و کشمیر کو دوبارہ ریاست کا درجہ دیا جائے' - جموں میں کانگریس کا مظاہرہ

سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر ادھم پور ضلعی کانگریس کمیٹی کے وفد نے ڈسٹرکٹ کمشنر ادھم پور سے ملاقات کی اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا۔

'جموں و کشمیر کو دوبارہ ریاست کا درجہ دیا جائے'
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 8:01 AM IST

جموں وکشمیر کو ریاست کی حیثیت اور انٹرنیٹ خدمات کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں نے ڈی سی آفس ادھم پور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

جموں میں کانگریس کا احتجاج

مظاہرین نے الزام لگایا کہ حکومت جموں و کشمیر کی عوام کے ساتھ سیاست کر رہی ہے۔ اس سے قبل ریاست کی عوام آرٹیکل 370 ہونے کی وجہ سے متحد تھے، لیکن مرکزی علاقہ بنانے کے بعد امتیازی سلوک کی سیاست کی جارہی ہے۔

مہنگائی ساتویں آسمان پر ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کو بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جموں وکشمیر کو دوبارہ ریاست کی مکمل حیثیت دی جائے۔

Intro:ऊधमपुर ज़िला कांग्रेस कमेटी का एक प्रतिनिधिमंडल ज़िला आयुक्त ऊधमपुर से मिला वॊ मिलकर भारत के राष्ट्रपति को ज्ञापन सौंपा।

जम्मू-कश्मीर को राज्य का दर्जा देने और इंटरनेट सेवाओं को तत्काल बहाल करने की मांग को लेकर कई कांग्रेस नेताओं और कार्यकर्ताओं ने आज डीसी कार्यालय उधमपुर के सामने विरोध प्रदर्शन किया। प्रदर्शनकारियों ने आरोप लगाया कि सरकार जम्मू कश्मीर राज्य के लोगों की एकजुटता से खेल रही है। पहले धारा 370 होने के कारण राज्य के लोग एक जुट थे परन्तु केंद्र शासित प्रदेश बनाने के बाद भेद भाव की राजनीति कर रही है।
मंगाई आपने सातवें आसमान पर है जिस से आम जनता को बहुत सारी समस्याओं का सामना करना पड़ रहा है। उन्होंने सरकार से मांग की है कि जम्मू कश्मीर राज्य को दोबारा से पूर्ण रूप का दर्जा दिया जाए

Byte Sumit Magotra. Senior Congress leaderBody:Congress Protest Conclusion:Congress Protest
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.