ETV Bharat / state

پٹواری کی ذات پر تنقید، بی ایس پی کا مظاہرہ - سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ

بہوجن سماج پارٹی کے کارکن نے ذات پر تنقید کرنے والے افسر کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بی ایس پی کا مظاہرہ
بی ایس پی کا مظاہرہ
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 4:19 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے سلاتھیا چوک میں آج بہوجن سماج پارٹی کے کارکنان نے رنجیت سنگھ کی صدارت میں پٹواری پر تنقید کیے جانے کے خلاف خلاف مظاہرہ کیا۔

بی ایس پی کا مظاہرہ

اس موقع پر مظاہرین نے اپنے مطالبات کی ہمایت میں نارے بازی کی اور انتظامیہ سے تحصیلدار کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ سردار رنجیت سنگھ نے کہا کہ اعلی افسر کی جانب سے پٹواری کو ذات پات کے نام پر پریشان کیا جاتا ہے۔ یہ گزشتہ چھ ماہ سے مسلسل جاری ہے، لیکن آخر کار پٹواری کا غضہ پھوٹا اور آج انتظامیہ کے سامنے اپنی مانگوں کو رکھا ہے۔ اسی کی حمایت میں آج بی ایس پی کارکن نے اس افسر کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بی ایس پی کا انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ تحصیلدار کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

دراندازی کی کوشش ناکام

اس موقع پر بی ایس پی کے ضلع صدر سریش کمار بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.