ETV Bharat / state

کورونا وئرس: جے کے بینک کے احتیاطی اقدامات - jammu and kashmir bank in jammu

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں واقع جموں و کشمیر بینک نے کورونا وائرس کے پیش نظر کئی احتیاتی اقدامات کیے ہیں، تاکہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

جے کے بینک کے احتیاطی اقدامات
جے کے بینک کے احتیاطی اقدامات
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 6:09 PM IST

بینک مینیجر نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ بینک میں آ رہے تمام گاہک آپس میں کم از کم ایک میٹر کی دوری بنا کر رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی بینک کے باہر اپنی باری کا انتظار کر رہے لوگوں کو ایک ایک کر کے بینک کے اندر بھیجا جا رہا ہے تاکہ بینک میں بھیڑ کم کی جا سکے۔

جے کے بینک کے احتیاطی اقدامات

بینک اور اے ٹی ایم میں داخلے سے پہلے لوگوں کو سینیٹائزر دیا جا رہا ہے تاکہ کورونا کے اثر کو کم کیا جا سکے۔

بینک مینیجر نے میڈیا سے بتایا کہ انہیں سخت ہدایت دی گئی ہے کہ بینک کو صاف ستھرا رکھا جائے۔

بینک مینیجر نے لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ ہر گاہک کو بینک میں آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو گھر سے ہی نیٹ بینکنگ کے ذریعے سودےبازی کرنی چاہیے تاکہ بینک میں بھیڑ سے بچا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.