ETV Bharat / state

ادھمپور: سوشل ڈسٹنسنگ کے متعلق بیداری - social distancing in Udhampur

سماجی کارکن نے کووڈ وبا سے تحفظ کے لئے لوگوں کو بیدار کیا۔

Udhampur
Udhampur
author img

By

Published : Apr 30, 2021, 8:13 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں سماجی کارکن امن شرما کے ذریعے ضلع اسپتال میں کورونا جانچ کے لئے بنائی گئی جگہ پر مارکنگ کی گئی اور لوگوں کو معاشرتی فاصلے (سوشل ڈسٹنسنگ) کے متعلق بیدار کیا گیا۔

اودھمپور: سماجی فاصلے کے متعلق بیداری

اس موقع پر امن شرما نے کہا کہ کورونا جانچ کرانے کے لئے اسپتال میں لوگوں کی کافی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے لیکن اس دوران لوگ معاشرتی فاصلے پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔ اس لئے وہ لوگوں کو معاشرتی فاصلے کے متعلق بیدار کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں تاکہ لوگ اس وبا سے محفوظ رہ سکیں۔

انہوں نے کہا کہ جہاں پر کورونا جانچ کیا جا رہی ہے، وہاں پر نشاندہی کر کے لوگوں سے قطار میں کھڑے ہونے کی اپیل کی تاکہ لوگ اس وبا سے محفوظ رہ سکیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہے۔ انتظامیہ اپنا کام کر رہا ہے لیکن لوگوں پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ کورونا جیسی وبا کے بارے جانکاری رکھیں اور چوکسی برتیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.