ETV Bharat / state

Northern Army Commander Meets School Children فوجی کمانڈر کی اسکولی طلباء و طالبات سے ملاقات

بھارتی فوج ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے پُر عزم ہے، جموں و کشمیر اور لداخ کے علاقوں، خاص طور پر نوجوانوں کو تعلیم کے میدان میں بااختیار بنانے کی کوششوں کی قیادت کر رہی ہے۔ آپریشن سدبھاونا کے تحت بھارتی فوج نے جموں و کشمیر اور لداخ کے 117 طلباء کو آرمی پبلک اسکول، بیاس (پنجاب) میں تعلیم کے لیے اسپانسر کیا ہے۔ CommanderAsks students to be bedrock of the nation

طلباء و طالبات سے ملاقات
طلباء و طالبات سے ملاقات
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 12:48 PM IST

Updated : Nov 5, 2022, 1:04 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی آرمی پبلک اسکول بیاس میں زیر تعلیم جموں و کشمیر اور لداخ کے طلباء سے بات چیت کی، طلباء موسم خزاں کے وقفے کے بعد واپس اسکول جارہے تھے آرمی کمانڈر نے طلباء و طالبات سے ملاقات کی اور انہیں مستقبل میں بہتر کارکردگی کرنے کی ترغیب دی۔ بھارتی فوج ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے پُر عزم ہے، جموں و کشمیر اور لداخ کے علاقوں، خاص طور پر نوجوانوں کو تعلیم کے میدان میں بااختیار بنانے کی کوششوں کی قیادت کر رہی ہے۔ CommanderAsks students to be bedrock of the nation

طلباء و طالبات سے ملاقات

آپریشن سدبھاونا کے تحت بھارتی فوج نے جموں و کشمیر اور لداخ کے 117 طلباء کو آرمی پبلک اسکول، بیاس (پنجاب) میں تعلیم کے لیے اسپانسر کیا ہے۔ طلباء سے خطاب کرتے ہوئے آرمی کمانڈر نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو مبارکباد دی اور انہیں قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے مثال پیش کرنے کی ترغیب دی، انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں اعلیٰ تعلیم کے لیے 1000 سے زائد طلباء اور ثانوی تعلیم کے لیے 136 طلباء کو آپریشن سدبھاونا کے تحت مختلف یونیورسٹیوں/اسکولوں میں داخلہ دیا گیا ہے اور فوج ایسے طلباء کی مدد جاری رکھے گی۔

مزید پڑھیں:Upendra Dwivedi Visit Lal Chowk: لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی کا افسران کے ساتھ لال چوک کا معائنہ

Last Updated : Nov 5, 2022, 1:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.