ETV Bharat / state

ادھم پور: آکسیجن پلانٹ کا کام جلد پورا کرنے کا حکم - لیفٹینینٹ گورنر کے مشیر فاروق خان

گورنر کے مشیر نے سب سے پہلے ضلع ہسپتال ادھم پور میں چل رہے آکسیجن جینیریشن پلانٹ کے تعمیری کام کا جائزہ لیا۔

Covid control
آکسیجن پلانٹ
author img

By

Published : May 6, 2021, 10:52 PM IST

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے کی گئی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے ادھم پور کا دورہ کیا۔

آکسیجن پلانٹ

انہوں نے ڈی سی اندو کنول چب کے ساتھ ضلع ہسپتال میں تیاریوں کا جائزہ لیا اور ڈی سی دفتر میں منی کانفرنس کر ضروری ہدایات دیں۔

کانفرنس میں ڈی سی، سی ایم او ڈاکٹر کے سی ڈوگرہ، ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد یاسین سمیت کئی افسران موجود تھے۔

گورنر کے مشیر نے سب سے پہلے ضلع ہسپتال میں چل رہے آکسیجن جینیریشن پلانٹ کے تعمیری کام کا جائزہ لیا۔ انہوں متعلقہ ایجنسیوں کو اس کا کام کو جلد پورا کرنے کی ہدایت دی۔

یہ بھی پڑھیں: ادھمپور کے وارڈ نمبر ایک میں کورونا ٹیکہ کاری مہم

انہوں نے ضلع ہسپتال میں رکھے گئے کورونا متاثرین کو دی جا رہی سہولتوں کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ انہوں نے کورونا وائرس پر روک لگانے کے لیے ٹیسٹنگ کے ساتھ ویکیسن لگانے کے کام میں تیز لانے کی بات کہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.