ETV Bharat / state

Accident on Srinagar Jammu Highway چنانی ناشری ٹنل میں حادثہ، موٹر سائکل سوار ہلاک - سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ

چنانی ناشری ٹنل میں حادثہ کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار کی موت واقع ہو گئی جب کہ ایک اور شخص شدید زخمی ہو گیا۔ Motorcyclist Killed During Road Accident in Chenani Nashiri Tunnel

چنانی ناشری ٹنل میں حادثہ، موٹر سائیکل سوار ہلاک

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 11:45 AM IST

ادھمپور: سری نگر جموں شاہراہ پر چنانی ناشری ٹنل میں ایک موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موقع پرہی موت واقع ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کی سہ پہر چنانی ناشری ٹنل میں ایک موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ Accident on Srinagar Jammu Highway Motorcyclist Killed

حادثے کی اطلاع ملتے ہی کیو آر ٹی ٹیم فوری طور پر جائے موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک نوجوان کو مردہ قرار دے دیا۔ معالجین کے مطابق حادثہ میں زخمی ہوئے دوسرے نوجوان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ ادھر، پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Road Accident in Chenani Nashiri Tunnel

مزید پڑھیں: Chenani Nashri Tunnel Accident: ناشری ٹنل میں ایک اور حادثہ، پانچ افراد زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.