ETV Bharat / state

اودھم پور پولیس کی جانب سے سائیکل ریلی کا انعقاد - ایس ایس پی سرگون شکلا نے جھنڈی دکھا کر روآنہ کیا

جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور پولیس کی جانب سے آج ایک سائیکل میراتھن ریلی کا انعقاد کیا گیا، آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت ملک کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر سائیکل ریلی منعقد کی گئی، جس میں تقریباً 75 سائیکل سواروں نے حصہ لیا۔

Police cycle rally
Police cycle rally
author img

By

Published : Aug 10, 2021, 11:09 AM IST

اودھم پور کی ایس ایس پی سرگون شکلا نے ہری جھنڈی دکھاکر سائیکل ریلی کو روانہ کیا۔ یہ ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے ضلع پولیس لائن اودھم پور میں اختتام پذیر ہوئی، اس موقع پر سائیکل سواروں نے ادھم پور کے کئی نوجوانوں کے ساتھ ریلی میں حصہ لیا، تمام سائیکل سواروں کو پولیس لائنز میں سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔ اس ریلی میں 75 کے قریب سائیکل سواروں نے حصہ لیا۔

Police cycle rally
Police cycle rally
Police cycle rally

یہ بھی پڑھیں:ادھم پور: سائیکل ریلی کا انعقاد

اس موقع پر ایس ایس پی اودھم پور سرگون شکلا نے کہا کہ یہ ریلی جشن آزادی کو منانے کے لیے نکالی گئی تھی اور لوگ منشیات سے دور رہیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.