ETV Bharat / state

پانچ روپے میں ضرورت مندوں کو کھانا

مرکزی اور ریاستی حکومت کے بڑے بڑے دعوے اور منصوبے جب ناکام ثابت ہو جاتے ہیں تب سماجی تنظیمیں ہی ضرورت مند افراد کی مدد کرنے کا بیڑا اٹھاتی ہیں۔

کھانا صرف 5 روپے میں
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 10:25 PM IST

حکومت کے مطابق ملک کے عوام ڈیجیٹل انڈیا میں زندگی گزار رہے ہیں لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ' آج بھی انسانی زندگی کی بنیادی ضروریات روٹی، کپڑا اور مکان، لوگوں کو میسر نہیں ہے۔

ویسے تو غریبوں اور ضرورت مند افراد کی مدد کرنے کا ذمہ میرٹھ کی متعدد سماجی تنظیموں نے اٹھایا ہے، ضلع کی ایک ایسی ہی یوگی فاؤنڈیشن نامی تنظیم ہے جو روزانہ دوپہر میں میرٹھ کے میڈیکل کالج کے احاطے میں تقریباً 250 سے زائد ضرورت مند افراد کو کھانا کھلاتی ہے۔

کھانا صرف 5 روپے میں

تنظیم کے صدر راج کمل کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ 30 جون سے اس کی شروعات کی گئی ہے، کھانے میں صرف 5 روپے میں دال اور چاول دیا جاتا ہے کیونکہ یہ تجارت کی غرض سے نہیں بلکہ ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے لیے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کھانے میں یومیہ تقریباً 24 سو روپے کا خرچ آتا ہے جبکہ 5 روپے کے حساب سے تنظیم کو صرف 9 سو روپے ہی ملتے ہیں۔

اس تعلق سے غریب اور ضرورت مند افراد کا کہنا ہے کہ یہ ایک اچھی پہل ہے اس طرح کی مدد سے معاشرہ خوشگوار بن جائے گا۔

راج کمل کے مطابق بھارت میں ہزاروں کی تعداد میں افراد ہیں جنہیں ایک وقت کا کھانا میسر نہیں ایسے حالات میں سماجی تنظیموں کو اس کی ذمہ داری لینا چاہیے۔

Intro:مرکزی اور ریاستی حکومت کے بڑے بڑے دعوے اور منصوبے اس وقت ناکام ثابت ہوتی ہیں جب سماجی تنظیمیں غریبوں کو کھانا کِھلانے کا بیڑا اٹھاٹی ہیں.

Body:حکومت کے مطابق ہم ڈیجیٹل انڈیا میں زندگی گزار رہے ہیں لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت روٹی، کپڑا اور مکان بھی لوگوں کو میسر نہیں ہے.
ضرورت مندوں کو کھانا کھلانے کا ذمہ میرٹھ کے کئی سماجی تنظیموں نے اٹھایا ہے جس میں سے ایک یوگی فاؤنڈیشن ہے. جو میرٹھ کے میڈیکل کالج میں روزانہ دوپہر کے وقت ضرورت مندوں کو کھانا کھاتے ہیں.

اس تنظیم کے صدر راج کمل کا کہنا ہے کہ کھانے میں فقط پانچ روپیہ کا دال اور چاول دیا جاتا ہے. یہ تجارت کے غرض سے نہیں بلکہ ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے لیے ہے انہوں نے بتایا کہ کھانے میں یومیہ تقریبا 24 سو روپیہ لگتا ہے جبکہ 5 روپیہ کے اعتبار سے فقط 9سو روپیہ واپس آتا ہے ایسے میں ظاہر ہے کہ یہ تجارت نہیں بلکہ غریبوں کی خدمت کے لیے یہ بیڑا اٹھایا ہے. انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ 30 جون سے اس کی شروعات کی ہے اور اسے پورا برس کھانا کھلانے کا منصوبہ ہے. انہوں نے بتایا کہ ایک دن میں تقریباً 250 افراد کھانا کھاتے ہیں.
غریبوں عوام کا کہنا تھا کہ بہت اچھی پہل ہے اس سے معاشرہ خوشگوار بن جائے گا.

راج کمل کے مطابق بھارت میں ہزاروں کی تعداد میں افراد ہیں جن ایک وقت کا کھانا میسر نہیں ایسے میں سماجی تنظیموں کو اس کی ذمہ داری لینا چاہیے.

Conclusion:بائٹ: راج کمل یوگی فاؤنڈیشن کے صدر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.