ETV Bharat / state

وزیراعظم نے ویرار سانحہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان کیا - مہاراشٹر کے ویرار

وزیراعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے ویرار میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے کورونا مریضوں کی موت پر رنج کا اظہار کیا ہے اور مرنے والوں کے کنبوں کے لئے دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کے کے لئے 50 ہزار روپے کی معاوضے کی رقم منظوری کی ہے۔

وزیراعظم نے ویرار سانحہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان کیا

author img

By

Published : Apr 23, 2021, 8:25 PM IST

وزیراعظم مودی نے حادثے میں مارے گئے لوگوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی تمنا کی ہے۔ انہوں نے وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے مرنے والوں کے کنبوں کے لئے دو دو لاکھ اور سنگین طور پر زخمیوں کے لئے 50، 50 ہزار روپے کی معاوضے کی رقم منظور کی ہے۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں پالگھر کے ویرار میں ایک اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں جمعہ کی صبح آگ لگ جانے سے 13 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔یو این آئی۔ این یو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.