ETV Bharat / state

Road Accident in Hyderabad: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک - حیدرآباد کے کشن باغ میں سڑک حادثہ

یہ حادثہ پرانا شہرحیدرآباد کے کشن باغ اسد بابا نگر میں افطار کے عین قریب پیش آیا۔ اس نوجوان کی شناخت 22 سالہ شیخ سہیل کے طورپر کی گئی ہے۔ Road Accident in Hyderabad

سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Apr 21, 2022, 4:28 PM IST

حیدرآباد: گھر سے گودام کے لیے جانے کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ پرانا شہر حیدرآباد کے کشن باغ اسد بابا نگر میں افطار کے عین قریب پیش آیا۔ اس نوجوان کی شناخت 22 سالہ شیخ سہیل کے طورپر کی گئی ہے۔ Road Accident in Hyderabad

وہ حسن نگر میں گودام پرکام پر جارہے تھے کہ ایم جے پیالیس کے قریب رانگ سائیڈ آنے والی بائیک نے ان کو ٹکر ماردے دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ان کے والد ذاکر نے میڈیا کو بتایا کہ سہیل ان کے اکلوتے فرزند تھے اور حالت روزہ میں تھے۔ان کی شادی 6ماہ پہلے ہوئی تھی اور وہ حسن نگر کے ایک گودام میں کام کرتے تھے۔اس سلسلہ میں بہادر پورہ پولیس سے شکایت کی گئی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.