سوشل میڈیا پر عمران خان نے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا جس میں عمران خان کا دعوی ہے کہ 'یہ ویڈیو اترپردیش کا ہے جس میں پولیس عوام کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔'
تاہم بتایا جا رہا ہے کہ یہ شیئر کردہ ویڈیو بنگلہ دیش کا 7 سال پرانا ویڈیو ہے۔
اس ویڈیو کو شیئر کرنے کے بعد اویسی نے عمران خان کو جواب دیا کہ 'تمہیں پاکستانی مسلمانوں کی فکر کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ بھارتی مسلمانوں کی۔'