ETV Bharat / state

ہندی کو آسان اور قابل رسائی بنانے کی گزارش

ملک کے نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے ہندی دیوس کے موقع پر قومی زبان ہندی کو مزید آسان اور قابل رسائی بنانے کی کوشش کرنے کی گزارش کی۔

ہندی کو آسان اور قابل رسائی بنانے کی گزارش
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 3:31 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:19 PM IST

نائیڈو نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ہندی دیوس پر گزارش کرتا ہوں کہ قومی زبان ہندی کو مزید آسان اور قابل رسائی بنانے کی کوشش کی جانی چاہئے۔

ہندی کو آسان اور قابل رسائی بنانے کی گزارش
ہندی کو آسان اور قابل رسائی بنانے کی گزارش

انہوں نے کہا کہ ہماری بھارتی زبان اور ہندی کے مابین بات چیت کی حوصلہ افزائی کریں۔یہ بات چیت ہندی اور دیگر بھارتی زبانوں کے الفاظ، زرب المثل اور محاوروں سے مزید مالا مال کرے گی۔

ہر زبان قابل احترام ہے، بھارت کی ہر زبان کا ادب ہمارا ثقافتی ورثہ ہے۔ ہماری زبانیں ہمارے مشترکہ اقدار کو مہمیز دیتی ہیں۔ ہماری زبانیں ہمارے ثقافتی، جذباتی اور قومی اتحاد کا سرچشمہ ہیں۔

Intro:Body:

grfwefwefrwe

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.