تلنگانہ اور اے پی کے مشترکہ سری سیلم پروجیکٹ کے پانچ دروازے کھولتے ہوئے پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑاگیا۔اس پروجیکٹ میں 1,47,405کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا جس کے بعد اس کے پانچ دروازوں کو کھولتے ہوئے 2,05,432کیوزک پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑاگیا۔ Water Released from Srisailam Project اس پروجیکٹ سے بجلی کی تیاری کے مراکز کیلئے بھی پانی کو چھوڑاگیا۔حالیہ دنوں کے دوران وقفہ وقفہ سے شدیدبارش کے بعد اس پروجیکٹ کی آبی سطح میں غیر معمولی اضافہ کے بعد اس پروجیکٹ کے ذمہ دارعہدیداروں نے اس سے پانی کااخراج عمل میں لایا۔ جاریہ موسم برسات کے دوران قبل ازیں بھی اس پراجکٹ سے پانی کو چھوڑنے کا کام کیاگیا تھا۔
Water Released from Srisailam Project: سری سیلم پروجیکٹ سے پانی چھوڑا گیا - تلنگانہ اور اے پی کا مشترکہ سری سیلم پروجیکٹ
اس پروجیکٹ میں 1,47,405کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا جس کے بعد اس کے پانچ دروازوں کو کھولتے ہوئے 2,05,432کیوزک پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑاگیا۔ Water Released from Srisailam Project