ETV Bharat / state

ونستھلی پورم کالونیز میں کنٹینمینٹ زونز - رائتو بازار پھل اور سبزی کی دوکانیں بھی بند رہیں گیں

حیدرآباد کے رچاکونڈا پولیس حدود میں واقع ونستھلی پورم کے مخلتف کالونیز کو کل سے کنٹییمنینٹ زون بنایا جارہا ہے۔

ونستھلی پورم کالونیز میں کنٹینمینٹ زونز
ونستھلی پورم کالونیز میں کنٹینمینٹ زونز
author img

By

Published : May 3, 2020, 5:08 PM IST

حیدرآباد کے رچاکونڈا پولیس حدود میں واقع ونستھلی پورم کے مخلتف کالونیز کو کل سے کنٹییمنینٹ زون بنایا جارہا ہے۔

رکن اسمبلی سدھیرریڈی نے کہا کہ ہڈا سائی نگر، اے بی ٹائپ، ایس کے ڈی نگر،کملا نگر،سچوالیہ نگر، کالونیز میں اگلے ایک ہفتے تک پابندی نافذ رہے گی۔ جس کی وجہ ان علاقوں میں رائتو بازار پھل اور سبزی کی دوکانیں بھی بند رہیں گیں۔

اس ضمن میں انھوں نے عوام سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے پابندیوں پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

تلنگانہ میں کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد اچانک اضافے سے عوام میں ایک قسم کی تشویس اور خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے، حکومت ازسر نو اقدامات کررہی ہے، جبکہ مرکزی وزارت صحت نے ریاست کے چھے اضلاع کو ریڈ زون میں شامل کیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.