ETV Bharat / state

Yogi Adityanath visits Charminar in Hyderabad: یوگی ادتیہ ناتھ نے بھاگیہ لکشمی مندر میں خصوصی پوجا کی

یوپی کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے مندر میں خصوصی پوجا کی۔ اس موقع پر خود یوگی نے دیوی کو آرتھی دی۔ Yogi Adityanath Visited the Temple at Charminar

یوگی آدتیہ ناتھ نے چارمینار میں واقع مندر کے درشن کیے

author img

By

Published : Jul 3, 2022, 10:34 AM IST

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حیدرآباد کے چارمینار میں دیوی بھاگیہ لکشمی کے درشن کیے۔ بی جے پی کی قومی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگوں میں شرکت کے لیے شہر آئے۔ یوگی پرانے شہر گئے اور مذکورہ مندر میں خصوصی پوجا کی۔ اس موقع پر خود یوپی کے سی ایم نے دیوی کو آرتھی دی۔ Yogi Adityanath Visited the Temple at Charminar

یہ بھی پڑھیں: PM Modi Public Meeting: وزیراعظم مودی آج حیدرآباد میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے

اس موقع پر تلنگانہ بی جے پی صدر بنڈی سنجے، ایم پی لکشمن، ایم ایل اے راجہ سنگھ، اور دیگر یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ تھے۔ یوپی کے وزیر اعلی کے دورہ کے پیش نظر پولیس نے چارمینار کے ارد گرد سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں۔ کئی مقامات پر مرکزی فورسز کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ یوگی بی جے پی کی نیشنل ایکزیکٹو میٹنگ میں شریک ہونے حیدرآباد پہنچے ہیں، جہاں وہ پارٹی کے لائحہ عمل کو ترتیب دینے کے لیے اپنی تجاویز پیش کریں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.