اردو اخبارات اور اردو ٹی وی چینلز کے صحافیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انھیں ایکریڈیٹیشن کارڈس بمشکل دیا جارہا ہے۔
انگلش میڈیا اور تلگو میڈیا کے مقابلےمیں اردو میڈیا سے وابستہ لوگوں کو نظرانداز کیا جارہے۔
اردو صحافیوں کو حکومت جانب سے نظرانداز کرنے پر 'تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ' نے عدالت میں مقدمہ درج کیا ہے۔