ETV Bharat / state

فیوچر ریسرچ ٹیلنٹ ایوارڈ 2020 کے لیے یو او ایچ اسکالر کا انتخاب

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 1:38 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:08 PM IST

یونیورسٹی آف حیدرآباد (یو او ایچ) میں انٹیگریٹڈ ماسٹر پروگرام میں چوتھی سال کے سسٹمز بیالوجی کی طالبہ انانیا ڈیش کو آسٹریلیائی نیشنل یونیورسٹی (اے این یو)کینبرا، آسٹریلیا نے فیوچر ریسرچ ٹیلنٹ (ایف آر ٹی) ایوارڈ 2020 کے لئے منتخب کیا ہے۔

فیوچر ریسرچ ٹیلنٹ ایوارڈ 2020 کے لیے یو او ایچ اسکالر کا انتخاب
فیوچر ریسرچ ٹیلنٹ ایوارڈ 2020 کے لیے یو او ایچ اسکالر کا انتخاب

کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2020 کے مطابق آسٹریلیائی نیشنل یونیورسٹی (اے این یو) آسٹریلیا میں پہلی اور دنیا میں 29 ویں نمبر پر ہے۔

فیوچر ریسرچ ٹیلنٹ ایوارڈز کا انعقاد 2018 میں کیا گیا تھا اور یہ مشترکہ طور پر اے این یو کالج آف سائنس، اے این یو کالج آف ہیلتھ اینڈ میڈیسن اور اے این یو کالج آف انجینئرنگ اینڈ کمپیوٹر سائنس بھارت کے طلبہ کو مشترکہ طور پر پیش کرتے ہیں۔

آسٹریلیائی نیشنل یونیورسٹی (اے این یو)
آسٹریلیائی نیشنل یونیورسٹی (اے این یو)

ایف آر ٹی ایک انتہائی مسابقتی پروگرام ہے جو بھارت میں منتخب پارٹنر اداروں کے بہترین بین الاقوامی طلبہ کو راغب کرتا ہے۔

یونیورسٹی آف حیدرآباد (یو او ایچ) کی اسکالر انانیا ڈیش شعبہ سسٹم اور کمپیوٹیشنل بیالوجی کے ذریعہ نامزد کردہ طلبہ میں شامل ہیں۔

آسٹریلیائی نیشنل یونیورسٹی (اے این یو) آسٹریلیا میں پہلی اور دنیا میں 29 ویں نمبر پر ہے۔

ایف آر ٹی ایوارڈ کے ذریعہ انانیا آسٹریلیائی نیشنل یونیورسٹی (اے این یو) کینبرا آسٹریلیا میں جان کرٹن اسکول آف میڈیکل ریسرچ میں مئی۔ جولائی 2020 کے دوران پروفیسر تھامس پریس کے تحت انڈرگریجویٹ تحقیقی تربیت حاصل کریں گی۔

مزید پڑھیں: مانو میں اردو سائنس کانگریس ۔ لیزر کے 60 برس پر خصوصی سیشن

اے این یو دنیا کے بہترین بین الاقوامی طلبہ کو راغب کرتا ہے۔

آر این اے بیالوجی کے اس شعبے میں جہاں انانیا کا کام یوکیریٹک ترجمے کے بنیادی پہلوؤں کو سمجھنے کا احاطہ کرے گا۔ وہ داخلہ لینے والے انٹیگریٹڈ سائنسز کے کورس کی وجہ سے جسمانی، حیاتیاتی اور ریاضیاتی علوم کی تربیت کے ساتھ لیب میں نمایاں کردار ادا کرسکے گی۔

پچھلے تین برسوں میں انانیا نے یونیورسٹی آف حیدرآباد، حیدرآباد میں اپنی سمر انٹرن شپ کیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.