ETV Bharat / state

Uddhav Thackeray Invited KCR: ادھو ٹھاکرے نے کے سی آر کو ممبئی آنے کی دعوت دی - تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چند شیکھر راؤ اس ماہ کی 20 تاریخ کو ممبئی کا دورہ کریں گے۔ KCR will Visit Mumbai on 20th of This month

ادھو ٹھاکرے نے کے سی آر کو ممبئی آنے کی دعوت دی

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 8:00 PM IST

تلنگانہ کے وزیراعلی کے چند شیکھر راو اس ماہ کی 20 تاریخ کو ممبئی کا دورہ کریں گے۔

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کے سی آر کو فون Maharashtra Chief Minister ddhav Thackeray Called KCR کرکے ممبئی آنے کی دعوت دی۔ ادھو ٹھاکرے نے مرکز کی بی جےپی حکومت کے خلاف کے سی آر کے بیان KCR's Statement against the Center's BJP government سے اتفاق کیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ اس معاملے میں کے سی آر کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

ادھو نے کے سی آر سے کہا'آپ نے صحیح وقت پر یہ پہل کی ہے، ملک کو تقسیم ہونے سے بچانے کے لیے یہ لڑائی ضروری ہے جس میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں:Case Registered Against Assam CM: حیدرآباد میں آسام کے وزیراعلی کے خلاف مقدمہ درج

واضح رہے کہ تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کی سیاست میں تبدیلی لائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ریاستوں کے حقوق، ملک کو متحد کرنے اور سماجی انصاف کے لیے وہ لڑیں گے جس سے ملک کی ترقی ہوگی، اور اس کے لیے تبدیلی ضروری ہے۔ ان کی اس پہل کےبعد دیگر ریاستوں کے رہنما بھی آگے آرہے ہیں۔ اس سلسلے میں دیوے گوڑا۔ ممتا بنرجی نے بھی وزیر اعلی تلنگانہ کو فون کرکے اپنی تائید دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.