ETV Bharat / state

Road Accident in Warangal: شادی کے ڈنرکےلیےسبزی خریدنے جانے کے دوران سڑک حادثہ، دو نوجوان ہلاک - ورنگل سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک

مہلوکین کی شناخت ایلندو دیہات کے رہنے والے سدھاکر اور وردھناپیٹ کے رہنے والے گنیش کے طورپر کی گئی ہے۔پولیس نےاس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔ Road accident in Warangal

شادی کے ڈنرکےلیےسبزی خریدنے جانے کے دوران سڑک حادثہ، دو نوجوان ہلاک

author img

By

Published : Jun 23, 2022, 2:02 PM IST

شادی کے ڈنر کے سلسلہ میں سبزی کی خریداری کیلئے جانے کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے قلعہ ورنگل منڈل،نائیڈوپٹرول پمپ کے قریب جمعرات کی صبح اُس وقت پیش آیا جب ٹہری ہوئی لاری کو بائیک نے ٹکر دے دی۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ بائیک پر سوار دو نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔مہلوکین کی شناخت ایلندو دیہات کے رہنے والے سدھاکر اور وردھناپیٹ کے رہنے والے گنیش کے طورپر کی گئی ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔Road accident in Warangal

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Hyderabad Outskirts Ghatkesar: سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.