حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 29 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کاماریڈی کے ٹیکریال علاقہ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس کے ڈرائیور نے بس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔ اس حادثہ میں 29 مسافرین زخمی ہوگئے ہیں۔ Twenty nine passengers injured in Kamareddy Accident
حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر کو علاج کے لیے کاماریڈی ایریا ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اس سلسلہ میں پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔
یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Nizamabad: تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک
یو این آئی