ETV Bharat / state

'سخت گیر ہندو نظریہ بی جے پی کی کامیابی کا ضامن' - کانگریس

حیدرآباد پارلیمانی حلقے میں رائے دہی کی شرح میں حیرت انگیز کمی کو انہوں نے مجلس اتحاد المسلمین کے لیے لمحہ فکر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک طرف سے اسدالدین اویسی کے لیے شکست کی مانند ہے اور اسد اویسی اس مرتبہ گزشتہ کی طرح بھاری اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہیں گے۔

'کٹر ہندو نظریہ بی جے پی کی کامیابی کا بن سکتا ہے ضامن'
author img

By

Published : May 21, 2019, 11:26 PM IST

ہفت روزہ گواہ کے ایڈیٹر سید فاضل حسین پرویز نے کانگریس کی سیاسی کمزوری کو بی جے پی کی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس اپنی سیاسی بصیرت کھوچکی ہے۔

'کٹر ہندو نظریہ بی جے پی کی کامیابی کا بن سکتا ہے ضامن'

سید فاضل کا کہنا ہے کہ' سخت گیر ہندو نظریہ بی جے پی کی کامیابی کا ضامن ہوسکتا ہے اور یہی کانگریس کے لیے سب سے بڑا چیلنج بھی' ہے۔ جس کے باعث اس کے اقتدار میں آنے کے امکانات کم ہی نظر آتے ہیں اور گٹھ جوڑ کی سرکار کانگریس کے لیے خطرے سے کم نہیں ہوگی۔

ریاست تلنگانہ میں تیلنگانہ راشٹریہ سمیتی کی تیرہ چودہ سیٹوںں پر بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عبدالرحمن خان بیوروچیف روزنامہ منصف نے کہا کہ' کے سی آر کی فیڈرل فرنٹ کا خواب ممکن ہے کہ خواب ہی رہ جائے کیونکہ ایگزٹ پول کے مطابق کانگریس کو دوسری بڑی اکثریت کے طور پر دیکھا جارہا ہے جس کے بعد تمام علاقائی جماعتوں کا جھکاؤ کانگریس کی جانب ہے'۔

Intro: کٹر ہندو نظریہ ان انتخابی نتائج میں بی جے پی کی کامیابی کا ضامن ہوسکتا ہے اور یہی کانگریس کے لئے سب سے بڑا چیلنج بھی ایڈیٹر ہفت روزہ گواہ سید فاضل حسین پرویز کانگریس کی سیاسی کمزوری کو بی جے پی کی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کانگریسی اپنی سیاسی بصیرت کھوچکی ہے جس کے باعث اس کے اقتدار میں آنے کے امکانات کم ہی نظر آتے ہیں اور گٹھ جوڑ کی سرکار کانگریس کے لیے خطرے سے کم نہیں ہوگی انہوں نے کہا بی جے پی کے اقتدار میں آنے سے مسلمانوں کو خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ خود مسلمانوں میں سیاسی بصیرت کی کمی اور عدم اتحاد پایا جاتا ہے ایسے میں اگر بجتی حکومت تشکیل دیتی ہے تو کوئی حیران کن بات نہیں

Body:ریاست تلنگانہ میں تیلنگانہ راشٹریا سمیتی کی تیرہ چودہ سیٹوں کی پیش کریں اسی کرتے ہوئے سینئر صحافی عبدالرحمن خان بیوروچیف روزنامہ منصف نے کہا کہ کے سی آر کی فیڈرل فرنٹ کا خواب ممکن ہے کہ خواب ہی رہ جائے کیونکہ ایگزٹ پول کے مطابق کانگریس کو دوسری بڑی اکثریت کے طور پر دیکھا جارہا ہے جس کے بعد تمام علاقائی جماعتوں کا جھکاؤ کانگریس کی جانب ہے-
حیدرآباد لوگ سبھا حلقے میں رائے دہی کی شرح میں حیرت انگیز کمی کو انہوں نے مجلس اتحاد المسلمین کے لئے لمحہ فکر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک طرف سے اسدالدین اویسی کے لیے شکست کی مانند ہے اور اسد اویسی اس مرتبہ گزشتہ کی طرح بھاری اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہیں گے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.