لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد شہر حیدرآباد میں عوام میں افراتفری کے ماحول ہے۔ ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا- حیدراباد شہر کی سبزی منڈی گڈی مالکاپور منڈی ریتوبازار میں عوام کے ہجوم دیکھاگیا-عوام ضروری اشیاء خریداری کرنے میں مصروف دکھائی دی-
ٹماٹر کی قیمت 10 روپے کلو تھی لکین آج 70 روپے کلو فروخت کیا جارہا ہے-تاجروں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ بند رہنے کی وجہ سے ترکاریوں کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے- دوسری جانب عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ضروری اشیاء سبزیاں اور راشن کم قیمت فراہم کرے-
تلنگانہ میں لاک ڈاؤن کا اثر
تلنگانہ حکومت نے کوروناوائرس کے پیش نظر ریاست میں 31 مارچ تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ۔ اعلان کے بعد حیدرآباد کی تمام سٹرکیں سنسان نظر آرہی ہیں