ETV Bharat / state

ٹی آر ایس کارکنوں نے بنڈی سنجے کی کار روک دی - حیدرآباد کی خبریں

ٹی آر ایس کارکنوں نےتلنگانہ بی جے پی صدربنڈی سنجے کمار پر ووٹرز میں رقم تقسیم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئےان کی کار کو گھیر لیا۔

ٹی آر ایس کارکنوں نے بنڈی سنجے کی کار روک دی

author img

By

Published : Nov 30, 2020, 11:04 PM IST

جی ایچ ایم سی انتخابات سے ایک دن قبل حیدرآباد کے نیکلس روڈ پر حکمراں جماعت ٹی آر ایس کے کارکنوں نے بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کی کار کو روکا۔

حیدرآباد کے نیکلس روڈ پر واقع ایک ہوٹل کے پاس ٹی آر ایس کارکنوں نے بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کمار کی کار کو روک دیا۔جس کے باعث کچھ دیر تک کشیدگی دیکھی گئی۔

ٹی آر ایس کارکنوں نےبنڈی سنجے کمار پر ووٹرس میں رقم تقسیم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کار کو گھیر لیا۔اسی دوران خیریت آباد کی ٹی آر ایس امیدوار وجیہ ریڈی بھی وہاں پہنچ گئی اور سنجے کمار کے کار کی تلاشی لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔

اس موقع پر پولیس نے ٹی آر ایس کارکنوں کو سمجھا کر وہاں سے دوسری گاڑی میں سنجے کمار کو منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی آرایس رہنما کے گھرسے شراب ضبط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.