ETV Bharat / state

حیدرآباد: نئے رائے دہندگان کے لیے شعور بیداری مہم - undefined

ملک بھر میں 7 مراحل میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں بڑی تعداد میں ایسے رائے دہندگان ہیں جنہیں پہلی بار حق رائے دہی کا موقع ملا ہے۔

QWVFR
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 11:19 PM IST

اسی سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوبی شہر حیدرآباد میں نئے دہندگان میں شعور پیدا کرنے کے لیے مہم چلائی جا رہی ہے۔

حیدرآباد کے ونیتا مہا ودھیالیہ تعلیمی ادارہ جات میں منعقد کی گئی جس میں ضلع الیکشن افسر دانشور نے شرکت کی۔

اس پروگرام میں طلبہ کو ای وی ایمز کے استعمال کے ساتھ ساتھ وی وی پیاٹ سے کس طرح کی جانکاری حاصل کی جا سکتی ہے کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں ہیں۔

QWVFR

جی ایچ ایم سی کے کمشنر دانا کشور نے طلبہ کو سی ویجل موبائل اپلیکیشن کے ذریعے انتخابی امور میں بد عنوانی سے متعلق جانکاری حاصل کرنے اور اور دیگر چیزوں کی بھی جانکاری دی۔

Intro:ملک بھر میں سات مراحل میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں بڑی تعداد میں ایسے رائے دہندہ آؤٹ کریں گے جنہیں پہلی بار حق رائے دہی کا موقع ملا ہے یہی وجہ ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئے اٹلس میں شعور پیدا کرنے کے لیے مہم چلائی جا رہی ہیں ایسی ہی میں حیدرآباد کے ونیتا مہا ودیا لیہ تعلیمی ادارہ جات میں منعقد کی گئی جس میں ضلع الیکشن افسر دانشور نے شرکت کی اس تربیتی پروگرام میں کالج کی طالبات کو بتایا گیا ہے کہ آئی وی مکا کیسے استعمال کیا جائے اور وی وی پیاٹ سے کس طرح کی جانکاری حاصل کی جا سکتی ہےکہ آپ نے کس کو ووٹ کیا ہے

Body:دانا دانا کشور نے طالبات کو سی ویجل موبائل اپلیکیشن کے متعلق بتایا بتایا کہ اس ایپ کے ذریعے طالبات نا صرف انتخابی امور کے متعلق جانکاری حاصل کر سکتے ہیں بلکہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کو مطلع بھی کر سکتے ہیں اس دانا کشور نے بتایا کہ اس موبائل اپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے تصاویر روانہ کرنے پر متعلقہ انتخابی عملہ ایک گھنٹے کے اندر کارروائی کرے گا

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.