ETV Bharat / state

Trainee Aeroplane Crashed in Nalgonda: تربیت کے دوران طیارہ گرکر تباہ، دو ہلاک

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 12:23 PM IST

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک ٹریننگ طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا، جس میں دو افراد کی موت ہوگئی۔

تربیت کے دوران طیارہ گرکر تباہ، دو ہلاک
تربیت کے دوران طیارہ گرکر تباہ، دو ہلاک

نلگنڈہ ضلع میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ نلگنڈہ ضلع کے پڈاوورا منڈل کے رامنا گوڈیم ٹانڈا میں پیش آیا۔ حادثہ میں پائلٹ اور ٹرینی پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ حادثہ کے فوری بعد پولیس، ریونیو اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.