ETV Bharat / state

'کسان موافق قوانین کی ضرورت' - وائی ایس آر کانگریس نے کسانوں کے ساتھ غداری کی

چندرابابو نائڈو نے کہا "لوک سبھا میں زرعی قوانین پر بحث کے دوران ، ٹی ڈی پی نے صرف تین ارکان کے ساتھ اپنی آواز بلند کی۔ جب کہ 22 ارکان رکھنے والی وائی ایس آرکانگریس نے اس پر کچھ بھی کہنا مناسب نہیں سمجھا۔"

'کسان موافق قوانین کی ضرورت'
'کسان موافق قوانین کی ضرورت'
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 7:59 AM IST

تیلگو دیشم کے صدر چندرابابو نائڈو نے کہا کہ کسانوں کے مفادات پر مبنی قوانین بنانے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ سپورٹ پرائس، کاشتکاروں کا قانونی حق ہے۔

تیلگودیشم کے صدر چندرابابو نائڈو نے کہا کہ کاشتکاروں کے لئے کم سے کم حمایت کی قیمت کچھ لوگوں پر منحصر نہیں ہونی چاہئے۔ ان کا خیال ہے کہ کم سے کم سپورٹ قیمت صرف پالیسی فیصلے تک محدود نہیں ہونی چاہئے۔

انھوں نے کہا کہ کم سے کم امدادی قیمت کاشتکاروں کے لئے قانونی حق ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے فیصلے کسانوں کے بہترین مفاد میں ہونے چاہیے۔

چندرابابو نے کہا کسان موافق قوانین کے لیے سیاسی جماعتوں، ریاستی حکومتوں، کسان یونینز اور کسانوں کے نمائندوں کے ساتھ وسیع پیمانے پر بات چیت کرنے کی ضرورت ہے۔

انھوں نے کہا "لوک سبھا میں زرعی قوانین پر بحث کے دوران ٹی ڈی پی نے صرف تین ارکان کے ساتھ اپنی آواز بلند کی۔ جب کہ 22 ارکان پارلیمان رکھنے والی وائی ایس آرکانگریس نے اس پر کچھ بھی کہنے کو مناسب نہیں سمجھا۔

انھوں نے مزید کہا کہ وائی ایس آر کانگریس کا یہ سلوک کسانوں کے ساتھ غداری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد کے نام کی تبدیلی کا مطالبہ جاری رہے گا: بنڈی سنجے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.