ETV Bharat / state

Students Drown in Telangana: تلنگانہ کے ونپرتی ٹاؤن میں تین طلبا نہر میں غرق - طلبا نہر میں غرقاب

تلنگانہ کے ٹاؤن ونپرتی متں دسویں جماعت کے تین طلبا نہر میں غرق ہوگئے،پولیس کے مطابق یہ تینوں طلبا، دسویں جماعت کے تھے اور بھنڈارنگر کے رہنے والے تھے-Six School Students Drown in River in Telangana

غرق
غرق
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 1:13 PM IST

تلنگانہ کے ونپرتی ٹاؤن میں دسویں جماعت کے تین طلبا نہر میں غرق ہوگئے۔یہ واقعہ منگل کی شام پیش آیا۔یہ تینوں نہر میں تیراکی کیلئے گئے تھے۔ان کی شناخت مُنا،امجد اور بھرت کے طورپر کی گئی ہے۔Six School Students Drown in River in Telangana

پولیس کے مطابق یہ تینوں طلبا، دسویں جماعت کے تھے اور بھنڈارنگر کے رہنے والے تھے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے ماہر غوظہ خوروں کی مدد سے ان کی لاشوں کو نکالنے کا کام کیا۔

یہ کام کل رات دیر گئے تک بھی جاری رہا اوربدھ کی صبح بھی اس کام کو جاری رکھاگیا۔پولیس نے تینوں لاشوں کو نکالتے ہوئے ان کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.