ETV Bharat / state

ٹی آرایس رہنما سمیت پتنگ بازی کے دوران تین افراد کی موت - اردو نیوز تلنگانہ

مکر سنکرانتی کے موقع پر حیدرآباد میں پیش آنے والے پتنگ بازی کے واقعات کے دوران ٹی آر ایس رہنما سمیت تین افراد کی موت ہوگئی ہے۔

ٹی آرایس رہنما سمیت پتنگ بازی کے دوران تین افراد کی موت

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 10:36 AM IST

حیدرآباد میں پیش آنے والے واقعات کے دوران ٹی آر ایس رہنما سمیت تین افراد کی موت ہوگئی ہے۔

چیکڈ پلی کے رہائشی بنگارو کرشنا اپنے گھر کی چھت پر پتنگ اڑا رہے تھے اور اتفاقی طور پر وہ تیسری منزل سے نیچے گر گئے۔ پتنگ اڑانےکے دوران وہ اپنے گھر کے قریب لوہے کی ریلنگ پر گر گئے اور برسر موقع ہلاک ہوگئے۔

اسی طرح کے واقعات مادھا پور، صدیق نگر میں بھی سامنے آئے ہیں جس میں 10 سالہ طالب علم نکھیت اپنے گھرکی تیسری منزل سے گر گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

وہیں سکندرآباد کے وارثی گوڈا میں، سید خالد جو گزشتہ روز پتنگ بازی کے دوران شدید زخمی ہوگیا، وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.