ETV Bharat / state

تلنگانہ: ٹریکٹر الٹ جانے سے تین افراد ہلاک - تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی

تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی، بچکنڈا زون کے چنا دیوڑا میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

تلنگانہ: ٹریکٹر الٹ جانے سے تین افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 17, 2020, 10:20 AM IST

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی جانی تھی اور تیاریاں زور وشور سے ہورہی تھی۔گھر کے تمام افراد اور رشتہ دار خوشی منا رہے تھے کہ اچانک ان کی خوشی غم میں بدل گئی۔

تفصیلات کے مطابق کاماریڈی کا مضافاتی علاقہ چنا دیوڑا میں ٹریکٹر الٹ جانے سے تین افراد ہلاک ہوگئے، اس حادثے میں دو افراد شدید زخمی ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹینکر کے ذریعہ شادی کے گھر میں پانی لایا جارہا تھا۔

زخمی افراد کو فوری طور پر بچکنڈا گورنمنٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا۔مرنے کی والوں کی شناخت تکارام،سائلو اور شنکر کے طور پر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:مندر اراضی معاملہ: تلنگانہ حکومت کوبی جے پی کا انتباہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.