ETV Bharat / state

Investment in Telangana تلنگانہ میں 300 کروڑ کی سرمایہ کاری - بھارت اکنامک پاور ہوز کے طورپر ابھرا

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو نے کہا کہ بھارت اکنامک پاور ہاؤز کے طور پر ابھرا ہے جس میں کافی مواقع ہیں۔ Investment in Telangana

Etv Bharatتلنگانہ میں 300 کروڑکی سرمایہ کاری

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 5:27 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو نے اسکینڈر الکٹرک اسمارٹ فیکٹری کا سنگ بنیاد رکھا۔اس کمپنی نے ریاست میں پہلے مرحلہ میں 300کروڑروپئے کی سرمایہ کاری کے ذریعہ اسمارٹ فیکٹری کے لئے پہلا قدم بڑھایا ہے۔ KTR on Investment in Telangana

اس پروجیکٹ کے سنگ بنیاد کے موقع پر وزیرموصوف نے کہا کہ اس فیکٹری کے قیام سے ریاست کی معیشت میں اس کا رول ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ بھارت اکنامک پاور ہوز کے طورپر ابھرا ہے۔ جس میں مواقع کافی ہیں۔ 18ایکڑ پر تلنگانہ میں یہ دوسری فیکٹری ہوگی۔ تین مرحلوں میں اس یونٹ کوتیار کیاجائے گا۔ پہلا یونٹ دولاکھ مربع فیٹ پر ہوگا۔

توقع ہے کہ ستمبر2023میں اس کی تکمیل ہوجائے گی۔تین مرحلوں میں سے ہر مرحلہ 300کروڑ روپے کی سرمایہ کاری والا ہوگا۔ اس طرح 900 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوگی۔ اس سے کمپنی ہر مرحلہ میں راست اور بالواسطہ طور پر 1000 افراد کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ Investment in Telangana

یہ بھی پڑھیں: Lenovo Launched New Tablet لینووو نے بھارت میں نیا ٹیبلیٹ لانچ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.