ETV Bharat / state

'ہمیں عدالت سے یہی امید تھی'

'سی بی آئی عدالت کےفیصلے کو چلینج کرنے کے لیے اگر ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ جاتے ہیں، تب بھی انصاف کی امید نہیں ہے'۔

ہمیں عدالت سے یہی امید تھی: حافظ پیر شبیراحمد

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 6:54 PM IST

جمعیت العلما تلنگانہ کےصدر حافظ پیر شبیر احمد نےبابری مسجد کی شہادت میں ملوث تمام ملزمین کو باعزت بری کردئے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 'ہمیں یہی امید تھی'۔

ہمیں عدالت سے یہی امید تھی: حافظ پیر شبیراحمد

انھوں نے کہا کہ جب بابری مسجد اراضی کی ملکیت کے معاملے میں عدالت کے سامنے یہ واضح کیا گیا تھا کہ یہ جگے مسجد کی ہے جہاں مورتیاں رکھی گئی اور مندر بنائی گئی۔ مگر عقیدے کی بنیاد پر اس کا فیصلہ ہوا اور یہ جگہ مندر کےلیے دی دی گئی۔

انھوں نے کہا کہ سی بی آئی عدالت کے اس فیصلے کو چلینج کرنے کے لیے اگر ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ جاتے ہیں تب بھی انصاف کی امید نہیں ہے۔

اس موقع پر انھوں نے کہا 'ایسے ماحول میں ہم اللہ سے یہی دعا کرتے ہیں کہ ملک میں انصاف قائم ہو، اور انصاف پر مبنی فیصلے ہو۔

یہ بھی پڑھیں:'آج کا دن بھارتی عدالت کی تاریخ کا سیاہ دن'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.