ETV Bharat / state

حیدرآباد میں چوری کی واردات - نیپال کا گروہ

حیدرآباد میں پیش آئے سرقے کی واردات میں سارقین نے گھر والوں کو بے ہوش کرکے چوری کی واردات انجام دی۔

حیدرآباد میں چوری کی واردات
حیدرآباد میں چوری کی واردات
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 2:48 PM IST

حیدرآباد رایا درگم، ڈی این آر ہلز میں نیپال سے متعلقہ سارقین کے ایک گروہ نے چوری کی واردات انجام دی۔

تفصیلات کے مطابق مدھو سدن ریڈی جو ایک بورویل کنٹراکٹر ہیں، کے گھر پر چوری ہوئی۔

سارقین 15لاکھ روپئے،پانچ تولے سونے لے فرار ہوگئے۔

بتایا گیا کہ پچھلے کچھ دنوں سے مدھو سدن ریڈی کے گھر پر نیپال کا یہ گروپ کام کررہا تھا۔

انھوں نے رات کے کھانے میں نشے کی دوائی ملاکر گھر والوں کو کھانا کھلایا۔

گھر والوں کے مد ہوش ہونے کے بعد اس گروہ نے چوری کی واردات کو انجام دیا ۔

بعد ازیں مدھو سدن ریڈی،ان کی اہلیہ اور بچوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

پولیس کو شبہ ہے کہ نیپال سے تعلق رکھنے والے چار افراد نے اس واردات کو انجام دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'عوام ایل آر ایس کی فیس ادا نہ کریں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.