تلنگانہ کے ضلع کھمم کے پرائمری ہیلت کیرچینورومیں ہیلت کیر اسٹاف نے گرج وچمک کے ساتھ بارش کی وجہ سے بجلی کی اچانک کٹوتی کے باوجود خاتون کی محفوظ طورپرزچگی کی۔اس واقعہ کے بعد ماں اور نوزائیدہ دونوں کی حالت بہتر ہے۔اس پرائمری ہیلت کیر سنٹر میں زچگی کے دوران اچانک بجلی چلی گئی۔پی ایچ سی اسٹاف نے عارضی روشنیوں کا انتظام کروایا تاکہ محفوظ طورپرزچگی ہوسکے۔وزیر صحت ہریش راو نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے اسٹاف کو مبارکبادپیش کی۔ Woman Delivered Safely Despite the Power Cut
یواین آئی