ETV Bharat / state

چوبیس برس سے اسکول اٹینڈر کو ملازمت پر مستقل نہیں کیا گیا - تعلیم

عیدی بازار کے سرکاری اسکول میں 24 سال سے اٹینڈر کی نوکری کرنے والے جیلانی خان کو اب تک مستقل طور پر ملازمت پر مامور نہیں کیا گیا ہے۔ جیلانی خان نے حکومت تلنگانہ اور وزیر تعلیم سے انہیں ملازمت پر مستقل کرنے کی درخواست کی ہے۔

24 سال سے اسکول اٹینڈر کو ملازمت پر مستقل نہیں کیا گیا

author img

By

Published : Feb 6, 2021, 1:51 PM IST

24 سال سے اسکول اٹینڈر کو ملازمت پر مستقل نہیں کیا گیا

تلنگانہ حکومت تعلیم کو عام کرنے کے لیے کافی بڑے بجٹ منظور کرتی رہی ہے۔ تاہم اس میدان میں کبھی کبھی کچھ ناانصافیاں بھی ہوتی رہی ہیں۔ ان ناانصافیوں سے کبھی حکومت لاعلم رہی ہے تو کبھی کسی مجبوری کے تحت حکومت نے کچھ موضوعات کو پس پشت ڈال دیا ہے۔

جیلانی خاں بھی ایک ایسے مجبور و لاچار شخص ہیں جو چوبیس سالوں سے اسکول اٹیندر کی ملازمت کررہے ہیں۔ جیلانی خاں نے کہا کہ سرکاری اسکول میں 24 سال سے اٹینڈر کی نوکری کررہا ہوں ابھی تک تنخواہ نہیں ملی اور نہ ہی نوکری مستقل ہوئی ہے۔ 24 سال سے وہ مسلسل سرکاری ملازمت کے لئے ایجوکیشن دفتر اور دیگر دفاتر کے چکر کاٹ رہے ہیں لیکن نہ ہی نوکری ملی اور نہ ہی تنخواہ ہی ملی ہے۔

جیلانی خاں پیروں سے معذور ہیں اور یہ دل کے مریض بھی ہیں ان کی اہلیہ کا انتقال ہوچکا ہے وہ اپنی زندگی ایک چھوٹے سے کمرہ میں گزار رہے ہیں۔

جیلانی خاں نے کہا کہ میری والدہ حلیمہ خاتون نے بھی اس اسکول میں 30 سال اٹینڈر کی حیثیت سے خدمت انجام دیا ہے۔ حلیمہ خاتون کو بھی مستقل نہیں کیا گیا تھا۔ اسی خواہش میں ان کے انتقال ہوگیا۔ میری والدہ کے انتقال کے بعد میں پرنسپل کی خواہش پر اس اسکول میں اٹینڈر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.