ETV Bharat / state

Waqf Board Chairman Visit Eidgah: حیدرآباد میں عیدگاہوں کا صدرنشین وقف بورڈ نے جائزہ لیا - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

حیدرآباد کی عیدگاہوں کا وقف بورڈ صدر مسیح اللہ خان اور رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے دورہ کرتے ہوئے عید الاضحیٰ کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ Waqf Board Chairman Visit Eidgah

Waqf Board Chairman Visit Eidgah
Waqf Board Chairman Visit Eidgah
author img

By

Published : Jul 9, 2022, 8:50 AM IST

حیدرآباد: حیدرآباد میں عیدگاہوں اور مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ حیدرآباد کی قدیم عیدگاہ گنبدان قطب شاہی گولکنڈہ اور عیدگاہ میرعالم میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کی جائے گی جس کے لیے بڑے پیمانہ پر انتظامات کیے گئے ہیں۔ وقف بورڈ صدر نشین محمد مسیح اللہ خان اور رکن اسمبلی و رکن وقف بورڈ کوثر محی الدین نے شہر حیدرآباد کی دو بڑے عیدگاہوں عیدگاہ گنبدان قطب شاہی گولکنڈہ، اور عیدگاہ میرعالم کا دورہ کرتے ہوئے ضروری ہدایات دی اس دورہ میں وقف بورڈ عملہ، بلدی عملہ، پولیس وہ دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھا۔ The President of the Waqf Board inspected the Eidgahs of Hyderabad

حیدرآباد کی عیدگاہوں کا وقف بورڈ صدر نے لیا جائزہ

اس موقع پر وقف بورڈ صدر نشین محمد مسیح اللہ خان نے کہا کہ بارش کے پیش نظر عیدگاہوں میں موثر انتظامات کیے جائیں گے۔ عیدگاہ گنبدان قطب شاہی میں فرش اور دیگر کام جو جاری ہیں۔ بہت جلد وہ کام بھی مکمل کیا جائے گیا۔ عیدگاہ میر عالم کے تمام کام مکمل ہوچکے ہیں۔ عیدگاہ گنبدان قطب شاہی گولکنڈہ میں عیدالاضحیٰ کی نماز 8:45 بجے قاری سید متین علی شاہ قادری امامت وخطابت کے فرائض انجام دیں گے۔ عیدگاہ میر عالم میں عیدالاضحیٰ کی نماز 9 بجے مولانا رضوان قریشی امامت وخطابت کے فرائض انجام دیں گے۔ اس موقع پر مجلس کے کارپوریٹرس، عیدگاہ گنبدان قطب شاہی کے صدر غلام محی الدین پاشاہ اور بلدی، برقی، آب رسانی اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.