ETV Bharat / state

سابق جج سی وی رامولو لوک آیوکت مقرر - سابق جج سی وی رامولو کو کیا گیا لوکیوکت مقرر

تلنگانہ ہائی کورٹ کے سابق جج سی وی رامولو کو لوک آیوکت اور سابق جج جی چندریا کو ریاستی انسانی حقوق کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

سابق جج سی وی رامولو کو کیا گیا  لوکیوکت مقرر

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 9:54 AM IST

Updated : Dec 20, 2019, 1:41 PM IST

وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی سربراہی میں ایک کمیٹی نے ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس سی وی رامولو اور سابق قانون سکریٹری وی نرنجن راؤ کو بالترتیب لوک آیوکت اور نائب لوک آیوکت مقرر کیا ہے۔

ہائی کورٹ کے سابق جج جی چندریا کو بھی ریاستی انسانی حقوق کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ، وزیر اعلیٰ کے دفتر سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آنند را ؤ ، محمد عرفان معین الدین کو کمیشن کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ کے کے چندرشیکھر راؤ کی سربراہی میں کمیٹی نے ایک اجلاس میں لوک آیوکت اور اپا لویکت کے ناموں کو حتمی شکل دی ، کمیٹی کے ممبران میں قانون ساز کونسل کے چیئرمین گوٹھا سکندر ریڈی ، قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر پوچھرم سرینواس ریڈی ، اپوزیشن رہنما شامل تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 20, 2019, 1:41 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

NEWS
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.