ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا سے10افراد ہلاک - تلنگانہ کی خبریں

گریٹرحیدآباد میونسپل کارپوریشن حدود میں 293 کیسز درج ہوئے۔

تلنگانہ میں کورونا سے10افراد ہلاک
تلنگانہ میں کورونا سے10افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 10:28 AM IST

تلنگانہ میں جمعرات کو 2009 کورونا کیسزدرج ہوئے ہیں۔ اور دس افراد ہلاک ہوگئے۔

گریٹرحیدآباد میونسپل کارپوریشن حدود میں 293 کیسز درج ہوئے۔

ریاست میں ابھی تک195609 کورونا کے کیسز درج ہوئے۔

اس مرض کا شکار ہوکر اب تک1145 لوگ ہلاک ہوگئے۔

جمعرات کے روز کووڈ19 کو شکست دے کر 2437 افراد صحتیاب ہوئے۔اس طرح ریاست میں صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد165844 ہوگئی ہے۔

ریاست میں اس وقت 28620 کورونا کے فعال کیسز ہیں جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔

اس وقت گھریلو قرنطینہ میں رہنے والے افرادکی تعداد23372 ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سونو سود کی دریا دلی جاری ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.